بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

A CELEBRATION OF LOVE

رمزا انیب

ہمراہ

حافظ طلحہ خاور

❧

24 – 25 NOVEMBER 2026 · FAISALABAD

دروازے کھولنے کے لیے بٹن دبائیں
✿Ramza & Talha
24 ✦ 25 NOVEMBER 2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
✦

محترمی و مکرمی

دعوتِ شادی

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

قدرت کے عظیم فرائض میں سے ایک اہم فریضہ نکاح کا مقدس بندھن ہے، جو تکمیل ایمان کے ساتھ ساتھ نئے گھرانے کی تشکیل کا اعلان بھی ہے۔

الحمدللہ! بے حد مقام تشکر ہے کہ رب ذوالجلال نے اس اہم فرض کی ادائیگی کی توفیق عطا فرمائی۔ بتوفیق اللہ! ہم نے اپنی پیاری بیٹی نور چشم راحت قلب و جگر

رمزا انیببنت انیب مدثر ارشاد
ہمراہ
حافظ طلحہ خاوربن محمد خاور سلیم

کے مسنون نکاح کی تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

راہ زیست کے ان عظیم لمحات میں آپ کی خوش گوار شمولیت آل انیب کے لیے باعث شرف و انبساط ہوگی۔ نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت فرمائیں۔

❧ ✧ ❧
WITH JOY IN OUR HEARTSآپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی

A NIGHT OF COLOUR & JOY

مہندی

رمزا انیب

✦
▦24 نومبر 2026ء، بروز منگل
◷شام 5 بجے تا رات 10 بجے
♨کھانا: رات 7 بجے
⌖فورسیزن کالونی، چمبیلی بلاک، مکان نمبر 32، سمندری روڈ، فیصل آباد

تقریب کے آغاز میں باقی وقت

00دن
00گھنٹے
00منٹ
00سیکنڈ

THE WEDDING CELEBRATION

بارات

رمزا انیب ہمراہ حافظ طلحہ خاور

✦
▦25 نومبر 2026ء، بروز بدھ
◷شام 7 بجے
⌖گولڈن پالم مارکی، سمندری روڈ، فیصل آباد

تقریب کے آغاز میں باقی وقت

00دن
00گھنٹے
00منٹ
00سیکنڈ

✿

FIND YOUR WAY

لوکیشن

✿
✿

WE WOULD LOVE TO HEAR FROM YOU

رابطہ و معلومات

✿

WITH LOVE & BEST WISHES

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔

اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین

❧ ✧ ❧

رمزا انیب

ہمراہ

حافظ طلحہ خاور

A NEW CHAPTER · A BEAUTIFUL BEGINNING